منگل دوار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہندو) اہم دروازہ، محل کا بڑا دروازہ جو خاص خاص موقعوں پر کھولا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) اہم دروازہ، محل کا بڑا دروازہ جو خاص خاص موقعوں پر کھولا جاتا ہے۔